اسلام علیکم !اردو ٹرینڈ قارئین یہ چینل اسلامی معلومات، اسلامی وظائف، ہیلتھ ٹپس، نیوز، اسلامی کہانیوں، اصلاحی کہانیوں، معاشرے میں ہونے والے واقعات اور مختلف معلوماتی ویڈیوز پر مشتمل چینل ہے۔اچھی اچھی ویڈیوز کیلئے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں ۔۔ جزاک اللہ

LightBlog

Breaking

Wednesday 15 November 2017

جہاز کا کرایہ صرف 99 روپے

نئی دہلی: بھارت میں غیرملکی ایئرلائن ایئر ایشیا نے محدود مدت تک کرایوں میں کمی کا اعلانکرتے ہوئے جہاز کے ٹکٹ کی قیمت 99 روپے کردی۔
ملائشین ایئرلائن ایئرایشا نے جہاز کے کرایوں میں بھی سیل کا اعلان کرتے ہوئے محدود مدت تک کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 99 روپے کردی ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیشکش صرف 19 نومبر تک بکنگ کرانے والے افراد کے لیے ہے تاہم اس کا اطلاق مئی 2018 سے لیکر جنوری 2019 تک کی پروازوں پر ہوگا۔
ائیر لائن کا کہنا ہے کہ اندرون ملک اور بھارت کے مخصوص شہروں میں چلنے والی پروازوں کا کرایہ 99 روپے جب کہ بیرون ملک چلنے والی پروازوں کا کرایہ 444 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند افراد صرف موبائل ایپ اور ویب سائٹ کے زریعے ہی بکنگ پر رعایت حاصل کرسکیں گے

No comments:

Post a Comment